٢٣٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23474، ترقيم محمد عوامة 22500)