٢٣٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن طاوس عن) (١) أبيه قال: قلت لابن عباس: ما لا يبيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون (٢) سمسارًا (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کو کیا کچھ نہیں بیچ سکتا؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23473، ترقيم محمد عوامة 22499)