☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 22423 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) (قال) (٢) : (سمعت) (٣) جابر بن زيد يقول: لم نجد في ذلك الزمان (لنا شيئًا) (٤) أنفع لنا من الرشاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں ہم اس زمانے میں اپنے لئے کوئی چیز رشوت سے زیادہ نفع مند نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23392، ترقيم محمد عوامة 22423)
حدیث نمبر: 22424 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو العميس عن القاسم ابن عبد الرحمن أن ابن مسعود لما أتى أرض الحبشة أُخذ في شيء فأعطى دينارين حتى (خلي) (١) سبيله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب حبشہ تشریف لائے تو ان کو کسی معاملہ میں (ناحق) پکڑ لیا گیا۔ انہوں نے دو دینار دئیے۔ یہاں تک کہ ان کو چھوڑ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23393، ترقيم محمد عوامة 22424)
حدیث نمبر: 22425 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) سفيان عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: أجعل مالك جنة دون دينك، ولا تجعل دينك جنة دون مالك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اپنے مال کو اپنے دین کے لیے اوپر ڈھال بناؤ۔ اور اپنے دین کو مال کے لیے ڈھال نہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23394، ترقيم محمد عوامة 22425)
حدیث نمبر: 22426 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن حجاج عن عطاء، وعن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد والشعبي أنهم قالوا: لا بأس أن يصانع الرجل (على) (٢) نفسه وماله إذا (خاف) (٣) الظلم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو اپنے نفس اور مال پر ظلم کا خوف ہو تو جان بچانے کے لئے کچھ پیسے دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23395، ترقيم محمد عوامة 22426)
حدیث نمبر: 22427 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23396، ترقيم محمد عوامة 22427)
حدیث نمبر: 22428 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى (بأسًا) (٢) أن يعطي الرجل من ماله ما يصون به (عرضه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی عزت کو بچانے کے لئے اگر اپنے مال میں سے کچھ دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23397]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23397، ترقيم محمد عوامة 22428)