٢٣٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن حجاج عن عطاء، وعن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد والشعبي أنهم قالوا: لا بأس أن يصانع الرجل (على) (٢) نفسه وماله إذا (خاف) (٣) الظلم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو اپنے نفس اور مال پر ظلم کا خوف ہو تو جان بچانے کے لئے کچھ پیسے دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23395، ترقيم محمد عوامة 22426)