☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22355 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في قوم أرادوا أن يحفروا في دارهم حشًا أو حمامًا، قال: (ملكهم) (١) يصنعون فيه ما شاؤا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے گھروں میں باغ اور حمام بنانا چاہتے ہوں کہ ”یہ جگہ ان کی ملک ہے وہ اس میں جو چاہے کرسکتے ہیں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23321، ترقيم محمد عوامة 22355)
حدیث نمبر: 22356 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن أبيه عن (ابن) (١) (أشوع) (٢) أنه سد بئرًا (حفرها جاره) (٣) خلف حائطه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن اشوع نے وہ کنواں بند کروا دیا جس کو ان کے پڑوسی نے ان کی دیوار کے پیچھے کھود دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23322، ترقيم محمد عوامة 22356)
حدیث نمبر: 22357 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في حائط في دار قوم قال: إن شاء نقب فيه بابًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نے ایک قوم کے گھر کی دیوار کے بارے میں فرمایا: (تمہاری دیوار ہے) اگر صاحب دار چاہے تو اس میں ایک دروازہ بنا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23323، ترقيم محمد عوامة 22357)
حدیث نمبر: 22358 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (١) (أيوب عن) (٢) أبي قلابة قال: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تضاروا في الحفر" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کنواں کھود کر ایک دوسرے کو نقصان مت پہنچاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23324، ترقيم محمد عوامة 22358)