٢٣٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في قوم أرادوا أن يحفروا في دارهم حشًا أو حمامًا، قال: (ملكهم) (١) يصنعون فيه ما شاؤا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے گھروں میں باغ اور حمام بنانا چاہتے ہوں کہ ”یہ جگہ ان کی ملک ہے وہ اس میں جو چاہے کرسکتے ہیں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23321، ترقيم محمد عوامة 22355)