☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بلی کی قیمت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بلی کی قیمت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 21921 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان لا يرى بأسًا بثمن الهر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ بلی کی ثمن میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22851، ترقيم محمد عوامة 21921)
حدیث نمبر: 21922 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد وطاوس أنهما كرها ثمن السنور، وبيعه، وأكل لحمه، وأن ينتفع يحلده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس رضی اللہ عنہ بلی کی قیمت کو اس کے فروخت کرنے کو اس کے گوشت کھانے کو اور اس کی کھال سے نفع اٹھانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22852، ترقيم محمد عوامة 21922)
حدیث نمبر: 21923 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة، قال: سألت الحكم وحمادا عن ثمن السنور فقالا: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے بلی کی قیمت کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22853، ترقيم محمد عوامة 21923)
حدیث نمبر: 21924 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل اشترى هرًا، فقال: لا بأس بشرائه، (وكره) (١) ثمنه للبائع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے بلی خریدی آپ نے فرمایا اس کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بائع کے لئے اس کی قیمت مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22854، ترقيم محمد عوامة 21924)
حدیث نمبر: 21925 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي حنيفة قال: سألت عطاء عنه فقال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اس میں کوئی حر ج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22855، ترقيم محمد عوامة 21925)
حدیث نمبر: 21926 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش قال: أرى (أبا) (١) سفيان ذكره عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن ثمن الهر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بلی کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22856، ترقيم محمد عوامة 21926)
حدیث نمبر: 21927 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٨٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن أبي (المهزم) (١) عن أبي هريرة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ بلی کو فروخت کر کے اس کی قیمت کو وصول کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22857، ترقيم محمد عوامة 21927)