٢٢٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل اشترى هرًا، فقال: لا بأس بشرائه، (وكره) (١) ثمنه للبائع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے بلی خریدی آپ نے فرمایا اس کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بائع کے لئے اس کی قیمت مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22854، ترقيم محمد عوامة 21924)