☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21924
حدیث نمبر: 21924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في رجل اشترى هرًا، فقال: لا بأس بشرائه، (وكره) (١) ثمنه للبائع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس نے بلی خریدی آپ نے فرمایا اس کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بائع کے لئے اس کی قیمت مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22854، ترقيم محمد عوامة 21924)
پچھلی حدیث → (21923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21925)