☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کپڑوں میں بیع سلم کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کپڑوں میں بیع سلم کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 21821 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أسلم عن علقمة بن مرثد عن (رزين) (١) (بن) (٢) سليمان عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس (في السلم) (٣) في الثياب، ذرع معلوم إلى أجل معلوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کپڑوں میں اس طرح بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب کہ ذراع بھی متعین ہوں اور وقت بھی متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22744، ترقيم محمد عوامة 21821)
حدیث نمبر: 21822 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن إبراهيم بن (نشيط) (١) قال: سألت بكير بن عبد اللَّه بن الأشج عن السلم في الثياب، (فقال) (٢) : لا (يصلح) (٣) إلا معلوم (الرقعة) (٤) ، معلوم كذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکیر ابن عبد اللہ بن الاشج سے کپڑوں میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ درست نہیں ہاں مگر کپڑا کی مقدار وغیرہ معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22745، ترقيم محمد عوامة 21822)
حدیث نمبر: 21823 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة ووكيع عن زكريا قال: سئل عامر عن السلم في الكرابيس (١) فقال: قد كنت أفعله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے سوتیکپڑوں میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں تو کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22746، ترقيم محمد عوامة 21823)
حدیث نمبر: 21824 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن ابن سالم عن عامر قال: إذا أسلم في ثوب يعرف ذرعه (ورقعته) (١) فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کپڑے کا ذراع اور مقدار وغیرہ معلوم ہو تو پھر بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22747، ترقيم محمد عوامة 21824)
حدیث نمبر: 21825 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر وعطاء (قالا) (١) : لا بأس (بالسلم) (٢) في الصوف و (الأكسية) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ اور حضرت عطا فرماتے ہیں کہ اون اور کپڑوں میں بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22748، ترقيم محمد عوامة 21825)
حدیث نمبر: 21826 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن القاسم (١) أنه سئل عن السلم في الكرابيس، فقال: لا بأس إذا كان (في) (٢) ذرع معلوم (إلى أجل معلوم) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے سوتی کپڑوں میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا اگر ذراع اور وقت متعین ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22749، ترقيم محمد عوامة 21826)
حدیث نمبر: 21827 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كان ابن مسعود لا يرى بالسلم في كل شيء بأسًا إلى أجل معلوم ما خلا الحيوان (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ہر اس چیز کے بیع سلم میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے جس میں وقت متعین ہو سوائے حیوانات کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22750، ترقيم محمد عوامة 21827)
حدیث نمبر: 21828 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم بن محمد قال: سئل ابن عباس عن رجل أسلم في (سبائب) (١) (أيبعن) (٢) قبل أن (يستوفين) (٣) قال: لا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کپڑوں میں بیع سلم کرے تو وہ سپرد کرنے سے پہلے ان کی بیع کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22751، ترقيم محمد عوامة 21828)