٢٢٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم بن محمد قال: سئل ابن عباس عن رجل أسلم في (سبائب) (١) (أيبعن) (٢) قبل أن (يستوفين) (٣) قال: لا (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کپڑوں میں بیع سلم کرے تو وہ سپرد کرنے سے پہلے ان کی بیع کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22751، ترقيم محمد عوامة 21828)