☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21828
حدیث نمبر: 21828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم بن محمد قال: سئل ابن عباس عن رجل أسلم في (سبائب) (١) (أيبعن) (٢) قبل أن (يستوفين) (٣) قال: لا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کپڑوں میں بیع سلم کرے تو وہ سپرد کرنے سے پہلے ان کی بیع کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22751، ترقيم محمد عوامة 21828)
پچھلی حدیث → (21827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21829)