☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 21609 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة (١) عن زكريا عن الشعبي عن جابر بن عبد اللَّه أنه باع (النبي) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم بعيرا واشترط ظهره إلى المدينة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اونٹ یہ شرط لگا کر فروخت کیا کہ مدینہ منورہ تک اس پر سواری کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22517، ترقيم محمد عوامة 21609)
حدیث نمبر: 21610 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر بن عمرو بن حزم عن أبيه أنه باع ثمرة له بأربعة آلاف واستثنى منها ثمانمائة (درهم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ نے چار ہزار دراہم میں پھل فروخت کئے اور اس میں سے آٹھ سو دراہم مستثنیٰ کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22518، ترقيم محمد عوامة 21610)
حدیث نمبر: 21611 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع عن سالم أنه كان لا يرى بأسًا أن (يبيع) (١) ثمرته ويستثني (٢) مكيلة معلومة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ پھلوں کی بیع کی جائے اور اس میں سے کچھ معین کیل مستثنیٰ کرلیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22519، ترقيم محمد عوامة 21611)
حدیث نمبر: 21612 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (بشير) (١) عن أبي حازم قال: اشترينا من ابن عمر (بيتًا) (٢) واستثنى بعضه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کچھ خریدا تو انہوں نے اس میں سے کچھ حصہ الگ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22520، ترقيم محمد عوامة 21612)
حدیث نمبر: 21613 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن يزيد عن ابن سيرين أنه كان لا يرى بأسًا أن يبيع الرجل ثمرته ويستثني (ثلثه، ربعه، نصفه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس طرح بیع کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ پھلوں کی بیع کرے اور اس میں سے ثلث، ربع یا نصف مستثنیٰ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22521، ترقيم محمد عوامة 21613)
حدیث نمبر: 21614 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن [مالك بن أنس عن أبي الرجال عن أمه عمرة أنها كانت تبيع ثمرة أرضها وتستثني منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرۃ رحمہ اللہ اپنے زمین کے پھلوں کی بیع کرتی اور اس میں سے کچھ حصہ مستثنیٰ کرلیتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22522، ترقيم محمد عوامة 21614)
حدیث نمبر: 21615 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن] (١) مالك بن أنس عن عبد اللَّه بن أبي بكر بن عمرو بن حزم عن أبيه عن جده أنه باع ثمرته بأربعة آلاف (درهم) (٢) أو بثلاثة (آلاف) (٣) واستثنى منها سبعمائة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حزم نے تین یا چار ہزار کے پھلوں کی بیع کی اور اس میں سے سات سو دراہم مستثنیٰ کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22523، ترقيم محمد عوامة 21615)
حدیث نمبر: 21616 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان، عن منصور والأعمش، عن إبراهيم (قال) (١) : لا بأس أن يبيع السلعة ويستثني (نصفها) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ سامان کی بیع کی جائے اور اس میں سے نصف مستثنیٰ کرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22524، ترقيم محمد عوامة 21616)
حدیث نمبر: 21617 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن مالك بن أنس عن ربيعة الرأي عن القاسم بن محمد أنه باع ثمرته واستثنى منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ نے اپنے پھل فروخت کئے اور اس میں کچھ مستثنیٰ کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22525، ترقيم محمد عوامة 21617)