٢٢٥٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (بشير) (١) عن أبي حازم قال: اشترينا من ابن عمر (بيتًا) (٢) واستثنى بعضه (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حازم فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کچھ خریدا تو انہوں نے اس میں سے کچھ حصہ الگ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22520، ترقيم محمد عوامة 21612)