☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 21418 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن موهب عن حفص (أبي) (١) المعتمر عن أبيه أن عليا قال: لا بأس أن يعطي المال بالمدينة و (يأخذه) (٢) بأفريقية (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ مدینہ منورہ میں پیسے دئیے جائیں اور افریقہ جا کر وصول کرلیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22307، ترقيم محمد عوامة 21418)
حدیث نمبر: 21419 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن موهب عن حفص (أبي) (١) المعتمر عن أبيه عن علي بنحوه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22308، ترقيم محمد عوامة 21419)
حدیث نمبر: 21420 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس وابن الزبير أنهما كانا لا يريان بأسًا أن يأخذ المال بأرض الحجاز و (يعطي) (١) بأرض العراق (و) (٢) يأخذ بأرض العراق ويعطى بأرض الحجاز (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ابن زبیر رضی اللہ عنہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ حجاز پہنچ کر مال وصول کرلیا جائے جبکہ وہ عراق میں دئیے ہوں اور عراق میں وصول کرلیے جائیں جبکہ وہ حجاز میں دئیے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22309، ترقيم محمد عوامة 21420)
حدیث نمبر: 21421 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حفص عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم أنه لم ير به بأسًا] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22310، ترقيم محمد عوامة 21421)
حدیث نمبر: 21422 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن أبي مسكين وخارجة عمن حدثه عن الحسن بن علي على أنه كان يأخذ المال بالحجاز ويعطيه بالعراق أو بالعراق ويعطيه بالحجاز (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ حجاز میں وہ مال وصول کرلیتے تھے جو وہ عراق میں دیتے تھے یا عراق میں وہ مال وصول کرلیتے تھے جو وہ حجاز میں (قرض) دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22311، ترقيم محمد عوامة 21422)
حدیث نمبر: 21423 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: كان عبد الرحمن ابن الأسود يأخذ (الدراهم) (١) بالحجاز و (يعطيها) (٢) بالعراق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن الاسود رحمہ اللہ دراہم حجاز میں وصول کرلیتے (جبکہ) دیتے عراق میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22312، ترقيم محمد عوامة 21423)
حدیث نمبر: 21424 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى بأسًا أن يدفع (الدراهم) (١) بالبصرة، ويأخذها بالكوفة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ بصرہ میں دراہم دے کر کوفہ میں وصول کرلیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22313، ترقيم محمد عوامة 21424)
حدیث نمبر: 21425 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس بالسفتجة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسید لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22314، ترقيم محمد عوامة 21425)
حدیث نمبر: 21426 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي (العميس) (١) عن يزيد بن جُعدُبة عن عبيد بن السباق عن زينب الثقفية امرأة عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أعطاها جذاذ خمسين وسقا ثمرًا وعشرين وسقا شعيرًا فقال لها عاصم بن عدي: إن شئت وفيتكيها هنا بالمدينة وتوفيها بخيبر، فقالت: حتى أسأل أمير المؤمنين عمر، فسألته فقال: وكيف بالضمان (٢) ؟.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زینب الثقفیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت محمد 5 نے جذاذ کو پچاس وسق کھجور اور بیس وسق جُوْ عطا فرمائی، حضرت عاصم بن عدی رحمہ اللہ نے ان سے کہا: اگر آپ چاہیں تو ہم تجھے یہ مدینہ منورہ میں دے دیں اور تو ہمیں خیبر میں دے دے، انہوں نے عرض کیا: (ٹھہر جاؤ) یہاں تک کہ میں امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کرلوں، پس انہوں نے آپ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ضمان کون دے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22315، ترقيم محمد عوامة 21426)
حدیث نمبر: 21427 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن عطاء أن ابن الزبير كان يعطي التجار المال ها هنا ويأخذ منهم بأرض أخرى، (فذكرت أو ذكر) (١) ذلك لابن عباس فقال: لا بأس ما لم يشترط (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ تاجروں کو مال یہاں سے دیتے اور دوسری جگہ پہنچ کر وصول فرما لیتے، اس بات کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے ہوا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر بطور شرط ایسا نہ کیا گیا ہو تو تب درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22316، ترقيم محمد عوامة 21427)
حدیث نمبر: 21428 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: لا بأس بالسفتجة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسید حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں اور حضرت میمون بن ابو شبیب اس کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22317، ترقيم محمد عوامة 21428)
حدیث نمبر: 21429 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن (الرؤاسي) (١) عن دينار قال: سألت الحسن: أعطي الصراف الدرهم بالبصرة وآخذ السفتجة، آخذ مثل دراهمي بالكوفة، فقال: إنما يفعل ذلك من أجل اللصوص، لا خير في قرض جر منفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا: صراف کو بصر ہ میں دراہم دے کر اس سے رسید حاصل کی جاسکتی ہے؟ اس جیسے دراہم کوفہ میں جا کر اس سے وصول کر لیئے جائیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ چوروں کی وجہ سے ایسا کیا جاتا ہے، البتہ اس قرض میں کوئی خیر اور بھلائی نہیں ہے جس میں نفع (سود) ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22319، ترقيم محمد عوامة 21429)