٢٢٣١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي (العميس) (١) عن يزيد بن جُعدُبة عن عبيد بن السباق عن زينب الثقفية امرأة عبد اللَّه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أعطاها جذاذ خمسين وسقا ثمرًا وعشرين وسقا شعيرًا فقال لها عاصم بن عدي: إن شئت وفيتكيها هنا بالمدينة وتوفيها بخيبر، فقالت: حتى أسأل أمير المؤمنين عمر، فسألته فقال: وكيف بالضمان (٢) ؟.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زینب الثقفیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت محمد 5 نے جذاذ کو پچاس وسق کھجور اور بیس وسق جُوْ عطا فرمائی، حضرت عاصم بن عدی رحمہ اللہ نے ان سے کہا: اگر آپ چاہیں تو ہم تجھے یہ مدینہ منورہ میں دے دیں اور تو ہمیں خیبر میں دے دے، انہوں نے عرض کیا: (ٹھہر جاؤ) یہاں تک کہ میں امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کرلوں، پس انہوں نے آپ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ضمان کون دے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22315، ترقيم محمد عوامة 21426)