☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21427
حدیث نمبر: 21427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن عطاء أن ابن الزبير كان يعطي التجار المال ها هنا ويأخذ منهم بأرض أخرى، (فذكرت أو ذكر) (١) ذلك لابن عباس فقال: لا بأس ما لم يشترط (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ تاجروں کو مال یہاں سے دیتے اور دوسری جگہ پہنچ کر وصول فرما لیتے، اس بات کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے ہوا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر بطور شرط ایسا نہ کیا گیا ہو تو تب درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22316، ترقيم محمد عوامة 21427)
پچھلی حدیث → (21426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21428)