☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 21162 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم بن بشير عن (ابن) (١) (شبرمة) (٢) عن الحارث العكلي في رجل تزوج امرأة على دار، فطلب شفيع الدار (الدار) (٣) ، قال: يأخذها بصداق مثل المرأة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث عکلی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے ایک مکان کے عوض شادی کرے پھر مکان کا شفیع مکان کو طلب کرے تو عورت کو اس کا مہر مثلی ملے گا، ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ میری رائے یہ نہیں البتہ شفیع اس کی قیمت لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22032، ترقيم محمد عوامة 21162)
حدیث نمبر: 21163 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن يعقوب بن عبد اللَّه عن الحسن قال: ليس في صداق شفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مہر میں شفعہ نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22034، ترقيم محمد عوامة 21163)
حدیث نمبر: 21164 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٣٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: حدثت عن الشعبي قال: ليس في صداق شفعة] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مہر میں شفعہ نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22035، ترقيم محمد عوامة 21164)
حدیث نمبر: 21165 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٢٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن بن صالح عن ابن أبي ليلى في الرجل يتزوج (المرأة) (١) على الدار، قال: يأخذها الشفيع بقيمة الدار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے کسی مکان کے عوض عورت سے نکاح کیا تو شفیع مکان کی قیمت لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22036، ترقيم محمد عوامة 21165)