☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 21162
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 21162
٢٢٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم بن بشير عن (ابن) (١) (شبرمة) (٢) عن الحارث العكلي في رجل تزوج امرأة على دار، فطلب شفيع الدار (الدار) (٣) ، قال: يأخذها بصداق مثل المرأة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث عکلی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے ایک مکان کے عوض شادی کرے پھر مکان کا شفیع مکان کو طلب کرے تو عورت کو اس کا مہر مثلی ملے گا، ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ میری رائے یہ نہیں البتہ شفیع اس کی قیمت لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22032، ترقيم محمد عوامة 21162)
← Previous Hadith (21161) Back to Bab Next Hadith → (21163)