☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21162
حدیث نمبر: 21162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم بن بشير عن (ابن) (١) (شبرمة) (٢) عن الحارث العكلي في رجل تزوج امرأة على دار، فطلب شفيع الدار (الدار) (٣) ، قال: يأخذها بصداق مثل المرأة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث عکلی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے ایک مکان کے عوض شادی کرے پھر مکان کا شفیع مکان کو طلب کرے تو عورت کو اس کا مہر مثلی ملے گا، ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ میری رائے یہ نہیں البتہ شفیع اس کی قیمت لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22032، ترقيم محمد عوامة 21162)
پچھلی حدیث → (21161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21163)