☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 20837 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن (عمر) (١) قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن بيع الولاء و (عن) (٢) هبته (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ولاء کی بیع اور اس کے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21685، ترقيم محمد عوامة 20837)
حدیث نمبر: 20838 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير وحفص وأبو خالد عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء عن ابن عباس قال: الولاء (لا) (١) يباع ولا يوهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21686، ترقيم محمد عوامة 20838)
حدیث نمبر: 20839 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه (إنما) (١) الولاء كالنسب، أيبيع الرجل نسبه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، کیا آدمی اپنے نسب کو بیچ سکتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21687، ترقيم محمد عوامة 20839)
حدیث نمبر: 20840 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: قال (علي) (١) : الولاء بمنزلة الحلف، لا يباع ولا يوهب، (أقروه) (٢) حيث (جعله اللَّه) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ولاء حلف کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے، اسے وہیں رکھو جہاں اللہ تعالیٰ نے اسے مقرر کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21688، ترقيم محمد عوامة 20840)
حدیث نمبر: 20841 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن يزيد عن أيوب أبي العلاء عن قتادة عن (عمر) (٢) قال: الولاء كالرحم لا يباع ولا يوهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ولاء رحم کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21689، ترقيم محمد عوامة 20841)
حدیث نمبر: 20842 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21690، ترقيم محمد عوامة 20842)
حدیث نمبر: 20843 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن أبي مسكين عن إبراهيم قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21691، ترقيم محمد عوامة 20843)
حدیث نمبر: 20844 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن إبراهيم عن ليث عن طاوس قال: لا يباع الولاء ولا يوهب ولا يتصدق (به) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے، نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے اور نہ اسے صدقہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21692، ترقيم محمد عوامة 20844)
حدیث نمبر: 20845 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: الولاء لحمة (كلحمة النسب) (١) لا يباع ولا يوهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی ایک قسم ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21693، ترقيم محمد عوامة 20845)
حدیث نمبر: 20846 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: كان لا يرى بأسا (ببيع) (١) الولاء إذا كان من (مكاتبه) (٢) ويكرهه إذا كان (عتقا) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب ولاء مکاتبت کی وجہ سے ہو تو اسے بیچنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر عتق کی وجہ سے ہو تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21694، ترقيم محمد عوامة 20846)
حدیث نمبر: 20847 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21695، ترقيم محمد عوامة 20847)
حدیث نمبر: 20848 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٩٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: الولاء كالنسب لا يباع ولا يوهب] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ولاء نسب کی طرح ہے، اسے نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21696، ترقيم محمد عوامة 20848)