٢١٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: كان لا يرى بأسا (ببيع) (١) الولاء إذا كان من (مكاتبه) (٢) ويكرهه إذا كان (عتقا) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب ولاء مکاتبت کی وجہ سے ہو تو اسے بیچنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر عتق کی وجہ سے ہو تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21694، ترقيم محمد عوامة 20846)