☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20846
حدیث نمبر: 20846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: كان لا يرى بأسا (ببيع) (١) الولاء إذا كان من (مكاتبه) (٢) ويكرهه إذا كان (عتقا) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب ولاء مکاتبت کی وجہ سے ہو تو اسے بیچنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر عتق کی وجہ سے ہو تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21694، ترقيم محمد عوامة 20846)
پچھلی حدیث → (20845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20847)