☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 20511 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٢ - حدثنا عباد بن العوام، عن محمد بن إسحاق، عن نافع، عن ابن عمر قال: كان لا يرى بأسا بالكتابة على الوصفاء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما خدمت کے غلام کے عوض مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21342، ترقيم محمد عوامة 20511)
حدیث نمبر: 20512 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٣ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن نافع أن حفصة كاتبت غلاما لها على وصفاء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے عوض مکاتب بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21343، ترقيم محمد عوامة 20512)
حدیث نمبر: 20513 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٤ - (نا) (١) هشيم بن (بشير) (٢) عن عبد الحميد (بن) (٣) سوار قال: حدثتني (ختنة) (٤) لي يقال لها (سارة) (٥) مولاة لأبي برزة أن أبا برزة كاتب بعض (مماليكه) (٦) على رقيق (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو برزہ نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21344، ترقيم محمد عوامة 20513)
حدیث نمبر: 20514 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٥ - حدثنا هشيم وجرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن (يُكاتب) (١) عبد على الوصفاء. [زاد فيه جرير: (و) (٢) الوصائف] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حر ج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21345، ترقيم محمد عوامة 20514)
حدیث نمبر: 20515 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٦ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سعيد بن جبير قال: لا بأس (١) أن يكاتب عبد على الوصفاء] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21346، ترقيم محمد عوامة 20515)
حدیث نمبر: 20516 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا (لا) (١) يريان به بأسًا أن يكاتب المكاتب على الوصفاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن و ابن سیرین دونوں حضرات خدمت کے غلاموں کے عوض غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21347، ترقيم محمد عوامة 20516)
حدیث نمبر: 20517 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٤٩ - حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: لا بأس أن يكاتب عبده على الوصفاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21349، ترقيم محمد عوامة 20517)
حدیث نمبر: 20518 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٠ - حدثنا (ابن مبارك) (١) عن الأوزاعي عن عطاء عن ابن عباس أنه كان لا يرى بأسًا أن يكاتب الرجلُ مملوكه على الوصفاء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خدمت کے غلاموں کے غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21350، ترقيم محمد عوامة 20518)
حدیث نمبر: 20519 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥١ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عكرمة بن خالد المخزومي أن رجلًا كاتب عبده (على) (١) غلامين يصنعان مثل (صناعته) (٢) فارتفعا إلى عمر بن الخطاب فقال: إن لم يجئك بغلامين يصنعان مثل (صناعته) (٣) فرده إلى الرق (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو غلاموں کی خدمت پر مکاتب مقرر کیا وہ دونوں اسی کا پیشہ کرتے تھے۔ وہ دونوں ایک اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہوں تو اسے دوبارہ غلام بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21351، ترقيم محمد عوامة 20519)
حدیث نمبر: 20520 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: لا بأس أن يكاتب عبده على رقيق إلى (أجل) (١) مسمى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایک مقرر مدت تک غلام کے عوض اپنے غلام کو مکاتب بنانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21352، ترقيم محمد عوامة 20520)
حدیث نمبر: 20521 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٣ - حدثنا عبد الوهاب عن عطاء عن سعيد عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز أنه كان لا يرى بأسًا بالكتابة [على الوصفاء، يد (ا) (١) ] (٢) بيد ويكره ذلك (نسيئة) (٣) ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز بغیر ادھار کے برابر برابر خدمت والے غلاموں کے عوض مکاتبت کو درست خیال کرتے تھے۔ حضرت قتادہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21353، ترقيم محمد عوامة 20521)
حدیث نمبر: 20522 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) حماد بن زيد عن (عبد اللَّه) (٢) بن أبي بكر بن أنس قال: هذه مكاتبة (سيرين) (٣) عندنا. هذا ما كاتب عليه أنس بن مالك غلامه، كاتبه على كذا وكذا (٤) ألف، وعلى غلامين (٥) (يعملان) (٦) مثل عمله (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی بکر بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ ہمارے نزدیک سیرین کی مکاتبت ہے۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بھی ایسی ایک مکاتبت فرمائی۔ انہوں نے اپنے غلام کو ایک خاص مقدار ِ مال اور دو ایسے غلاموں کے عوض مکاتبت بنایا جو اس کا کام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21355، ترقيم محمد عوامة 20522)