٢١٣٥٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) حماد بن زيد عن (عبد اللَّه) (٢) بن أبي بكر بن أنس قال: هذه مكاتبة (سيرين) (٣) عندنا. هذا ما كاتب عليه أنس بن مالك غلامه، كاتبه على كذا وكذا (٤) ألف، وعلى غلامين (٥) (يعملان) (٦) مثل عمله (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن ابی بکر بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ ہمارے نزدیک سیرین کی مکاتبت ہے۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بھی ایسی ایک مکاتبت فرمائی۔ انہوں نے اپنے غلام کو ایک خاص مقدار ِ مال اور دو ایسے غلاموں کے عوض مکاتبت بنایا جو اس کا کام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21355، ترقيم محمد عوامة 20522)