☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في مشاركة اليهودي والنصراني
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في مشاركة اليهودي والنصراني
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 20347 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٠ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: نا هشيم عن أبي (حمزة) (٢) قال: قلت لابن عباس: (إن) (أبي) (٣) (رجل جلاب) (٤) يجلب الغنم، وإنه (ليشارك) (٥) ⦗٢٤٦⦘ اليهودي والنصراني؟ قال: (لا) (٦) (يشارك) (٧) يهوديًا ولا نصرانيًا ولا مجوسيًا، قال: قلت لم؟ قال: لأنهم يربون، والربا لا يحل (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میرے والد بکریوں کے تاجر ہیں وہ بعض اوقات کسی یہودی یا عیسائی کو اپنا شریک بناتے ہیں، کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کسی یہودی، عیسائی یا مجوسی کو شریک نہ بناؤ۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سود کا لین دین کرتے ہیں حالانکہ سود حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21170، ترقيم محمد عوامة 20347)
Hadith No.: 20348 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧١ - حدثنا جرير عن ليث (١) عن عطاء قال: لا (تشارك) (٢) (اليهود) (٣) و (النصارى) (٤) ، ولا يمروا عليك في صلاتك، فإن فعلوا فهم مثل الكلب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کسی یہودی یا عیسائی سے مشارکت نہ کرو، انہیں نماز میں اپنے آگے سے نہ گزرنے دو، اگر یہ گذر جائیں تو یہ کتے کی طرح ہیں (یعنی نماز ٹوٹ جائے گی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21171، ترقيم محمد عوامة 20348)
Hadith No.: 20349 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٢ - (حدثنا) (١) عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن الحسن أنه لم يكن يرى بأسًا بشركة اليهودي والنصراني: إذا كان المسلم هو الذي (يلي) (٢) الشراء والبيع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر خریدو فروخت مسلمان خود کرتا ہو تو یہودی یا عیسائی کو شریک بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21172، ترقيم محمد عوامة 20349)
Hadith No.: 20350 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٣ - حدثنا هشيم عن سليمان (١) أبي محمد الناجي عن ابن سيرين قال: لا تعط (الذمي) (٢) (مالًا مضاربة، وخذ منه) (٣) مالًا مضاربة، فإذا مررت بأصحاب صدقة فأعلمهم أنه مال ذمي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کسی ذمی کو مضاربت کے لیے مال نہ دو البتہ بطور مضاربت کے اس سے مال لے سکتے ہو۔ جب تم اس مال کے ساتھ زکوۃ وصول کرنے والوں کے پاس سے گذرو تو انہیں بتادو کہ یہ ذمی کا مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21173، ترقيم محمد عوامة 20350)
Hadith No.: 20351 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٤ - حدثنا وكيع عن الحسن بن صالح عن ليث قال: كان عطاء وطاوس ومجاهد يكرهون شركة اليهودي والنصراني (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، طاوس اور مجاہد یہودی یا عیسائی سے مشارکت کو مکروہ قرار دیتے تھے الّا یہ کہ خریدو فروخت مسلمان کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21174، ترقيم محمد عوامة 20351)
Hadith No.: 20352 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٥ - حدثنا (١) يزيد بن هارون عن (جويبر) (٢) عن (الضحاك) (٣) قال: لا تصلح مشاركة المشرك في حرث ولا بيع (يغيب) (٤) عليه؛ لأن المشرك يستحل في دينه الربا وثمن الخنرير.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مشرک سے مشارکت کھیتی باڑی اور ایسے امور میں درست نہیں جن میں وہ غائب ہو کیونکہ مشرک کے دین میں سود اور خنزیر کی قیمت حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21175، ترقيم محمد عوامة 20352)
Hadith No.: 20353 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٦ - (حدثنا) (١) (زيد) (٢) بن (الحباب) (٣) عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية قال: لا بأس بشركة اليهودي والنصراني إذا كنت تعمل بالمال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ فرماتے ہیں کہ اگر مال خود خرچ کرو تو یہودی یا عیسائی سے مشارکت کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21176، ترقيم محمد عوامة 20353)
Hadith No.: 20354 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢١١٧٧ - (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن معمر عن رجل عن الحسن قال: خذ منهم مالا مضاربة، ولا (تدفعه) (٢) إليهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ذمیوں سے مضاربت کا مال لے سکتے ہو پر انہیں دے نہیں سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21177، ترقيم محمد عوامة 20354)