☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20347
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20347
٢١١٧٠ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: نا هشيم عن أبي (حمزة) (٢) قال: قلت لابن عباس: (إن) (أبي) (٣) (رجل جلاب) (٤) يجلب الغنم، وإنه (ليشارك) (٥) ⦗٢٤٦⦘ اليهودي والنصراني؟ قال: (لا) (٦) (يشارك) (٧) يهوديًا ولا نصرانيًا ولا مجوسيًا، قال: قلت لم؟ قال: لأنهم يربون، والربا لا يحل (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میرے والد بکریوں کے تاجر ہیں وہ بعض اوقات کسی یہودی یا عیسائی کو اپنا شریک بناتے ہیں، کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ کسی یہودی، عیسائی یا مجوسی کو شریک نہ بناؤ۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سود کا لین دین کرتے ہیں حالانکہ سود حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21170، ترقيم محمد عوامة 20347)
← Previous Hadith (20346) Back to Bab Next Hadith → (20348)