☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کتا پالنے کی رخصت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← کتا پالنے کی رخصت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 20314 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٣ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه قال: رخص في (الكلاب) (١) في (البيت المعور) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایسے گھر میں کتا پالنے کی اجازت ہے جس میں فساد کا اندیشہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21133، ترقيم محمد عوامة 20314)
حدیث نمبر: 20315 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٤ - حدثنا وكيع عن (الحسن) (١) بن أبي (يزيد) (٢) عن أبي (الفضل (٣) قال: كان أنس يأتينا، ومعه كلب له (فقلنا له) (٤) فقال: إنه يحرسنا (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ان کے ساتھ ایک کتا تھا، ہم نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ہماری پہرے داری کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21134، ترقيم محمد عوامة 20315)
حدیث نمبر: 20316 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٥ - حدثنا عبدة عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يتخذ كلبًا يحرس داره فقال: لا خير (فيه) (١) إلا أن يكون كلب صيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا گھر کی رکھوالی کے لیے رکھا جائے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی خیر نہیں البتہ اگر شکار کے لیے ہو تو پھر ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21135، ترقيم محمد عوامة 20316)