٢١١٣٤ - حدثنا وكيع عن (الحسن) (١) بن أبي (يزيد) (٢) عن أبي (الفضل (٣) قال: كان أنس يأتينا، ومعه كلب له (فقلنا له) (٤) فقال: إنه يحرسنا (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ان کے ساتھ ایک کتا تھا، ہم نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ہماری پہرے داری کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21134، ترقيم محمد عوامة 20315)