☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← چھپکلیوں کو مارنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 20251 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٩ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عبد الحميد بن جبير (بن شيبة) (٢) (٣) سعيد بن المسيب عن أم شريك أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمرها بقتل (الأوزاغ) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام شریک فرماتی ہیں کہ حضور 5 نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21069، ترقيم محمد عوامة 20251)
حدیث نمبر: 20252 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٠ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد (عن) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه (أمر) (٢) بقتله يعني (الوزغ) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21070، ترقيم محمد عوامة 20252)
حدیث نمبر: 20253 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن أبي جعفر (الخطمي) (١) قال: حدثني خالي عبد الرحمن عن جدي عقبة بن فاكه قال: أتيت زيد بن ثابت نصف النهار فاستأذنت، عليه فخرج (متزرًا) (٢) بيده عصى فقلت: (أين كنت) (٣) في هذه الساعة؟ فقال: (إني) (٤) كنت أتبع هذه الدابة، يكتب اللَّه بقتلها الحسنة ويمحو بها السيئة فاقتلها وهي (الوزغ) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن فاکہ کہتے ہیں کہ میں نصف نہار کے وقت حضرت زید بن ثابت کے پاس حاضر ہوا۔ میں نے اندر آنے کی اجازت طلب کی تو وہ ازار پہنے ہوئے ہاتھ میں لاٹھی پکڑے باہر تشریف لائے۔ میں نے عرض کیا کہ اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں اس جانور کو تلاش کر رہا ہوں جس کو مارنے پر اللہ تعالیٰ ایک نیکی لکھتے ہیں اور ایک گناہ معاف فرماتے ہیں اس کو مارو اور وہ جانور چھپکلی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21071، ترقيم محمد عوامة 20253)
حدیث نمبر: 20254 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٢ - [حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم عن عائشة أنها كانت تقتل الأوزاغ] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھپکلیوں کو مارا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21072، ترقيم محمد عوامة 20254)
حدیث نمبر: 20255 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٣ - حدثنا وكيع عن هشام (عن أبيه) (١) عن عائشة أنها كانت تفعله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھپکلیوں کو مارا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21073، ترقيم محمد عوامة 20255)
حدیث نمبر: 20256 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير قال: من قتل (وزغة) (١) كانت له بها صدقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جس نے ایک چھپکلی کو مارا اسے ایک صدقے کا ثواب ملتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21074، ترقيم محمد عوامة 20256)
حدیث نمبر: 20257 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الكريم عن عطاء قال: من قتل (وزغة) (١) كفر عنه سبع (خطيئات) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس نے ایک چھپکلی کو مارا اس کے سات گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21075، ترقيم محمد عوامة 20257)
حدیث نمبر: 20258 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٦ - حدثنا يونس بن محمد نا (جرير) (١) بن حازم عن نافع عن (سائبة) (٢) مولاة لفاكه بن المغيرة أنها دخلت على عائشة، فرأت في بيتها رمحا موضوعا، فقالت: يا أم المؤمنين! ما تصنعين بهذا؟ قالت: نقتل (بها) (٣) هذه (الأوزاغ) (٤) فإن (النبي) (٥) صلى الله عليه و آله وسلم (أخبرنا) (٦) أن إبراهيم خليل اللَّه لما ألقي في النار لم تكن (دابة في الأرض) (٧) إلا أطفات النار عنه، غير (الوزغ) (٨) ؛ فإنه كان ⦗٢١٩⦘ ينفخ عليه فأمر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بقتله (٩) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فاکہ بن مغیرہ کی مولاۃ حضرت سائبہ فرماتی ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کمرے میں ان کے پاس حاضر ہوئی تو وہاں ایک نیزہ پڑا تھا۔ میں نے پوچھا کہ اے ام المؤمنین! آپ اس نیزے کا کیا کریں گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس سے چھپکلیوں کو قتل کریں گے۔ اللہ کے نبی 5 نے ہمیں بتایا ہے کہ جب خلیل اللہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کو آگ میں ڈالا گیا تو زمین پر موجود ہر جانور آگ کو بجھا رہا تھا جبکہ چھپکلی آپ پر پھونکیں مار کر اسے اور زیادہ بھڑکا رہی تھی اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے مارنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21076، ترقيم محمد عوامة 20258)
حدیث نمبر: 20259 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٧ - حدثنا خالد بن مخلد عن موسى بن يعقوب قال: أخبرتني عمتي (قريبة) (١) بنت عبد اللَّه بن وهب قالت: كانت أم سلمة تأمر بقتل (الوزغ) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا چھپکلیوں کو مارنے کا حکم دیتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21077، ترقيم محمد عوامة 20259)
حدیث نمبر: 20260 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٨ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن ابن عمر قال: اقتلوا (الوزغ) (١) في (الحل) (٢) والحرم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ چھپکلی کو حل اور حرم دونوں جگہ مار ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21078، ترقيم محمد عوامة 20260)
حدیث نمبر: 20261 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٧٩ - [حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن أبي العميس عن أبيه قال: كانت لعائشة قناة تقتل بها الوزغ] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمیس کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رضی اللہ عنہ کے پاس ایک نیزہ تھا جس سے وہ چھپکلیوں کو مارتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21079، ترقيم محمد عوامة 20261)
حدیث نمبر: 20262 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٨٠ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان بن الأسود عن مجاهد أنه كان يأمر بقتل (الوزغ) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد چھپکلیوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21080]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21080، ترقيم محمد عوامة 20262)