☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20258
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20258
٢١٠٧٦ - حدثنا يونس بن محمد نا (جرير) (١) بن حازم عن نافع عن (سائبة) (٢) مولاة لفاكه بن المغيرة أنها دخلت على عائشة، فرأت في بيتها رمحا موضوعا، فقالت: يا أم المؤمنين! ما تصنعين بهذا؟ قالت: نقتل (بها) (٣) هذه (الأوزاغ) (٤) فإن (النبي) (٥) صلى الله عليه و آله وسلم (أخبرنا) (٦) أن إبراهيم خليل اللَّه لما ألقي في النار لم تكن (دابة في الأرض) (٧) إلا أطفات النار عنه، غير (الوزغ) (٨) ؛ فإنه كان ⦗٢١٩⦘ ينفخ عليه فأمر رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بقتله (٩) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فاکہ بن مغیرہ کی مولاۃ حضرت سائبہ فرماتی ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کمرے میں ان کے پاس حاضر ہوئی تو وہاں ایک نیزہ پڑا تھا۔ میں نے پوچھا کہ اے ام المؤمنین! آپ اس نیزے کا کیا کریں گی؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس سے چھپکلیوں کو قتل کریں گے۔ اللہ کے نبی 5 نے ہمیں بتایا ہے کہ جب خلیل اللہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کو آگ میں ڈالا گیا تو زمین پر موجود ہر جانور آگ کو بجھا رہا تھا جبکہ چھپکلی آپ پر پھونکیں مار کر اسے اور زیادہ بھڑکا رہی تھی اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے مارنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21076، ترقيم محمد عوامة 20258)
← Previous Hadith (20257) Back to Bab Next Hadith → (20259)