☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مجثمہ کی ممانعت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← مجثمہ کی ممانعت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 20212 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٣٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن محمد بن عمرو عن ⦗٢٠٧⦘ أبي سلمة عن أبي هريرة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم حرم يوم (خيبر) (١) (المجثمة) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خیبر کے دن مجثمہ کو حرام قرار دیا۔ ٭ مجثمہ اس جانور کو کہا جاتا ہے جسے باندھ کر تیر مارا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21030]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21030، ترقيم محمد عوامة 20212)
حدیث نمبر: 20213 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٣١ - حدثنا ابن علية عن (أيوب) (١) عن أبي قلابة أن (النبي) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن (المجثمة) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے مجثمہ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21031]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21031، ترقيم محمد عوامة 20213)
حدیث نمبر: 20214 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٣٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: نهي عن (المجثمة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مجثمہ سے منع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21032، ترقيم محمد عوامة 20214)
حدیث نمبر: 20215 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٣٣ - حدثنا هاشم بن القاسم عن عكرمة بن عمار عن يحيى بن أبي كثير عن أبي (سلمة) (١) عن جابر (بن) (٢) عبد اللَّه قال: لما كان يوم خيبر حرم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ⦗٢٠٨⦘ (المجثمة) (٣) و (الخلسة) (٤) و (النهبة) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ خیبر میں حضور 5 نے تین چیزوں کو حرام قرار دیا وہ جانور جنہیں باندھ کر شکار کیا گیا ہو۔ B وہ جانور جنہیں کسی درندے سے چھڑایا جائے اور وہ ذبح کرنے سے پہلے مرجائیں۔ C وہ جانور جنھیں کسی سے چھینا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21033، ترقيم محمد عوامة 20215)
حدیث نمبر: 20216 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٣٤ - حدثنا يونس بن محمد نا حماد بن سلمة عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن (المجثمة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے مجثمہ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21034، ترقيم محمد عوامة 20216)