٢١٠٣٣ - حدثنا هاشم بن القاسم عن عكرمة بن عمار عن يحيى بن أبي كثير عن أبي (سلمة) (١) عن جابر (بن) (٢) عبد اللَّه قال: لما كان يوم خيبر حرم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ⦗٢٠٨⦘ (المجثمة) (٣) و (الخلسة) (٤) و (النهبة) (٥) (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غزوہ خیبر میں حضور 5 نے تین چیزوں کو حرام قرار دیا وہ جانور جنہیں باندھ کر شکار کیا گیا ہو۔ B وہ جانور جنہیں کسی درندے سے چھڑایا جائے اور وہ ذبح کرنے سے پہلے مرجائیں۔ C وہ جانور جنھیں کسی سے چھینا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21033، ترقيم محمد عوامة 20215)