☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 20140 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن أنه كره صيد الكلب الأسود (البهيم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20956، ترقيم محمد عوامة 20140)
حدیث نمبر: 20141 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے کالے کتے کے ذریعے شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20957، ترقيم محمد عوامة 20141)
حدیث نمبر: 20142 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب عن ابن أبي عروبة عن قتادة أنه كان يكره صيد الكلب الأسود ويقول: أُمر بقتله فكيف يؤكل صيده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ کالے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس کے تو قتل کا حکم دیا گیا ہے اس کے شکار کو کیسے کھایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20958، ترقيم محمد عوامة 20142)
حدیث نمبر: 20143 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن أبيه أنه كره صيد الكلب الأسود (البهيم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ نے کالے کتے کے ذریعے شکار کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20959، ترقيم محمد عوامة 20143)