٢٠٩٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب عن ابن أبي عروبة عن قتادة أنه كان يكره صيد الكلب الأسود ويقول: أُمر بقتله فكيف يؤكل صيده.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ کالے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس کے تو قتل کا حکم دیا گیا ہے اس کے شکار کو کیسے کھایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20958، ترقيم محمد عوامة 20142)