☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 19592 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل (كنّ) (١) له أربع نسوة فلحقت إحداهن بدار الحرب، قال: يتبعها الطلاق ثم (يتزوج) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کو طلاق دے کر شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20387، ترقيم محمد عوامة 19592)