☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 19589 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے یا آزاد کردے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20383، ترقيم محمد عوامة 19589)
حدیث نمبر: 19590 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا (أبو بكر بن) (١) عياش عن أبي حصين عن أبي ظبيان عن علي قال: رفع القلم عن النائم حتى يستيقظ (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سویا ہوا انسان جاگنے تک مرفوع القلم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20385، ترقيم محمد عوامة 19590)
حدیث نمبر: 19591 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: نا حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتى يستيقظ" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین لوگوں سے قلم اٹھالیا گیا ہے ایک سویا ہوا جب تک وہ جاگ نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20386، ترقيم محمد عوامة 19591)
حدیث نمبر: 20383 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں طلاق دے یا آزاد کردے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20383، ترقيم محمد عوامة 19589)