☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لعان کی کیا کیفیت ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← لعان کی کیا کیفیت ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 19586 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن أيوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: أشهد باللَّه، أشهد باللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ قرآن مجید میں مذکور لعان کے الفاظ کو اللہ کی قسم کے ساتھ ادا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20380، ترقيم محمد عوامة 19586)