☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی مرد نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو کیا وہ لعان کرے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی مرد نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو کیا وہ لعان کرے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 19580 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا (معاذ بن معاذ) (١) قال: (نا) (٢) أشعث عن الحسن في رجل قذف امرأته وهي صغيرة قال: ليس عليه حد، ولا لعان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی نابالغ بیوی پر تہمت لگائی تو اس پر حد اور لعان لازم نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20372، ترقيم محمد عوامة 19580)