☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 19557 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا ادَّعى الرجعة (بعد) (١) انقضاء العدة فعليه البينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو اس پر گواہی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20348، ترقيم محمد عوامة 19557)
حدیث نمبر: 19558 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: (إذا) (١) ادَّعى الرجعة (بعد) (٢) انقضاء العدة لم يصدق، وإن جاء (ببينة) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی خواہ وہ گواہی قائم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20349، ترقيم محمد عوامة 19558)
حدیث نمبر: 19559 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن (جويبر) (١) عن الضحاك عن عبد اللَّه قال: إن قال بعد انقضاء العدة: قد راجعتك، لم يصدق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20350، ترقيم محمد عوامة 19559)