☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا کسی عورت کو اس کی بیٹی کے مال میں سے دیا جاسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← کیا کسی عورت کو اس کی بیٹی کے مال میں سے دیا جاسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19508 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٢٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا الحنفي عن الضحاك بن عثمان قال: سألت القاسم بن محمد عن المرأة يفرض لها من مال ابنتها؟ قال: نعم! (أراه) (١) حقًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت کو اس کی بیٹی کے مال میں سے دیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں، میں اسے درست سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20297، ترقيم محمد عوامة 19508)
حدیث نمبر: 19509 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (بكر) (١) عن ابن (جريج) (٢) عن عطاء قال: قلت لعطاء: اليتيم أمه محتاجة، أينفق عليها من ماله؟ قال عطاء: ليس لها شيء؟ قلت: لا! قال: نعم!.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے کہا کہ اگر کسی یتیم کی ماں محتاج ہو تو کیا اس پر اس کے مال میں سے خرچ کیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے پوچھا کہ کیا اس کی ماں کے پاس کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ہاں خرچ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20298، ترقيم محمد عوامة 19509)