☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 19432 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا (عفان) (١) قال: نا أبو عوانة عن (أبي) (٢) بشر عن عطاء قال: إذا زوج الأب فالطلاق بيد الأب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باپ نے شادی کرائی تو طلاق کا اختیار بھی اسی کو ہوگا۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو نکاح کا مالک ہوگا وہی طلاق کا بھی مالک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20216، ترقيم محمد عوامة 19432)