☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 19320 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن الشعبي عن علي وعبد اللَّه وشريح قالوا: ينفق عليها من جميع المال (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت عبداللہ رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20091، ترقيم محمد عوامة 19320)
حدیث نمبر: 19321 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه وشريح قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20092، ترقيم محمد عوامة 19321)
حدیث نمبر: 19322 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن سفيان (بن) (١) حسين عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: ينفق عليها من جميع المال (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20093، ترقيم محمد عوامة 19322)
حدیث نمبر: 19323 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي وإبراهيم قالا: ينفق عليها من جميع المال] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20094، ترقيم محمد عوامة 19323)
حدیث نمبر: 19324 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينفق ⦗٤١٩⦘ عليها من جميع المال] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20095، ترقيم محمد عوامة 19324)
حدیث نمبر: 19325 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: ينفق عليها من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20096، ترقيم محمد عوامة 19325)
حدیث نمبر: 19326 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن زكريا عن ابن أشوع قال: كان شريح وقضاة أهل الكوفة [يقولون: ينفق عليها من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ اور کوفہ کے قضاۃ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20097، ترقيم محمد عوامة 19326)
حدیث نمبر: 19327 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان أصحابنا] (١) يقولون: إن كان المال له أُنفق عليها من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20098، ترقيم محمد عوامة 19327)
حدیث نمبر: 19328 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه يقولون: في المتوفى عنها زوجها: إن كان المال كثيرا فنفقتها من نصيب الغلام، وإن كان المال قليلًا من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ جس عور ت کا خاوند فوت ہوجائے اگر وہ آدمی زیادہ مال والا ہو تو اس کا نفقہ بچے کے حصے میں سے ہوگا اور اگر تھوڑے مال والا ہو تو کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20099، ترقيم محمد عوامة 19328)
حدیث نمبر: 19329 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [ (وحماد) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ، حضرت حماد رحمہ اللہ، حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20100، ترقيم محمد عوامة 19329)
حدیث نمبر: 20101 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠١٠١ - و (عن) (١) مغيرة] (٢) عن إبراهيم: (قالوا) (٣) : (الحامل) (٤) المتوفى عنها (٥) ينفق عليها من جميع المال.
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20101، ترقيم محمد عوامة ---)