☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 19312 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا بلکہ اس پر اسی کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20079، ترقيم محمد عوامة 19312)
حدیث نمبر: 19313 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن (سعيد) (١) ابن المسيب وجابر بن عبد اللَّه والحسن قال: كانوا يقولون: ليس لها نفقة، حسبها الميراث (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ، حضرت جابر بن عبداللہ رحمہ اللہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا اور اس کے لئے میراث کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20081، ترقيم محمد عوامة 19313)
حدیث نمبر: 19314 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ (١٩٣١٤ م) حضرت عطاء سے ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20082، ترقيم محمد عوامة 19314)
حدیث نمبر: 19315 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن جعفر عن الزهري قال: قال قبيصة ابن ذؤيب: لو أنفقت عليها من غير نصيبها: أنفقات عليها من نصيب الذي في بطنها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر میں عورت پر اس کے حصے کے علاوہ خرچ کروں تو میں اس کے حصے میں سے خرچ کروں گا جو اس کے پیٹ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20084، ترقيم محمد عوامة 19315)
حدیث نمبر: 19316 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨٥ - حدثنا أبو بكر (قال) (١) : نا هشيم (و) (٢) ابن علية عن يونس عن الحسن قال: (ينفق عليها) (٣) من نصيبها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20085، ترقيم محمد عوامة 19316)
حدیث نمبر: 19317 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن شعبة عن عمرو بن دينار أن ابن عباس قال: (١) المتوفى عنها وهي حامل لا نفقة لها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ہمارے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20086، ترقيم محمد عوامة 19317)
حدیث نمبر: 19318 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: ينفق عليها من نصيبها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20088، ترقيم محمد عوامة 19318)
حدیث نمبر: 19319 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٩٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول قال: نفقتها من نصيبها] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20090، ترقيم محمد عوامة 19319)