☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر خاوند کے پاس رجوع کاحق ہو تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر خاوند کے پاس رجوع کاحق ہو تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19288 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر (عن نافع عن ابن عمر) (١) أنه كان يقول: إذا طلق الرجل امرأته تطليقة أو تطليقتين لم تخرج (من) (٢) (بيته) (٣) إلا بإذنه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہوں تو عورت اس کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20054، ترقيم محمد عوامة 19288)
حدیث نمبر: 19289 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى (بن) (١) عبد الملك (بن أبي غنية) (٢) عن جويبر عن الضحاك في قوله: ﴿لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ (وَلَا يَخْرُجْنَ) (٣) ﴾ [الطلاق: ١] ، قال: (لا) (٤) تخرج من بيتها ما كان له عليها رجعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { لاَ تُخْرِجُوہُنَّ مِنْ بُیُوتِہِنَّ وَلاَ یَخْرُجْنَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب تک مرد کے پاس رجوع کا حق ہو عورت اس کے گھر سے نہیں نکل سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20055، ترقيم محمد عوامة 19289)