☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کافرار ہونا طلاق کے مترادف ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا اس کافرار ہونا طلاق کے مترادف ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 19276 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: إباق العبد ليس بطلاق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20038، ترقيم محمد عوامة 19276)
حدیث نمبر: 19277 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة قال: ليس ذلك له بطلاق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20039، ترقيم محمد عوامة 19277)
حدیث نمبر: 19278 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن عوف عن الحسن قال: إباقه طلاقها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام کا فرار ہونا طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20040]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20040، ترقيم محمد عوامة 19278)
حدیث نمبر: 19279 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن حوشب عن الحسن سئل عن عبد آبق، وله امرأة، فقال: إن جاء قبل أن تنقضي العدة فهي امرأته، وإن جاء بعد ما انقضت العدة فقد بانت منه بتطليقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حوشب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر شادی شدہ غلام فرار ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ عدت پوری ہونے سے پہلے واپس آجائے تو وہ اسی کی بیوی ہوگی اور اگر عدت پوری ہوجائے تو وہ ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20041، ترقيم محمد عوامة 19279)