☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 19215 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إنْ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا، يَعْنِي الْأَمَةَ، اعْتَدَّتْ شَهْرَيْنِ وَخَمْسَ لَيَالٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19975، ترقيم محمد عوامة 19215)
حدیث نمبر: 19216 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " عِدَّةُ الْأَمَةِ إذَا مَاتَ عَنْهَا زَوْجُهَا: نِصْفُ عِدَّةِ الْحُرَّةِ ؛ شَهْرَانِ وَخَمْسَةُ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت آزاد عورت کی عدت کا نصف ہے یعنی دومہینے پانچ دن۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19976، ترقيم محمد عوامة 19216)
حدیث نمبر: 19217 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي مَمْلُوكَةٍ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا حُرًّا ؛ فَعِدَّتُهَا: شَهْرَانِ وَخَمْسَةُ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19977، ترقيم محمد عوامة 19217)
حدیث نمبر: 19218 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَابْنِ قُسَيْطٍ في الْأَمَةِ:" إذَا تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا حُرًّا فَعِدَّتُهَا: شَهْرَانِ وَخَمْسَةُ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت ابن قسیط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ دو مہینے پانچ دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19978، ترقيم محمد عوامة 19218)
حدیث نمبر: 19219 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ فِي الْأَمَةِ:" إذَا مَاتَ عَنْهَا زَوْجُهَا؛ اعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کے خاوند کا انتقال ہوجائے تو وہ آزاد عورت والی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19979، ترقيم محمد عوامة 19219)