☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في رجل طلق امرأته فحاضت حيضة أو حيضتين
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← في رجل طلق امرأته فحاضت حيضة أو حيضتين
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 19210 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَحَاضَتْ حَيْضَةً أَوْ حَيْضَتَيْنِ , وَتَزَوَّجَتْ فِي عِدَّتِهَا، فَانْقَضَتْ عِدَّتُهَا عِنْدَ زَوْجِهَا , فَقَالَ:" بَانَتْ مِنْهُ بِتَطْلِيقَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دے اور اسے ایک یا دو حیض آجائیں، پھر وہ عورت عدت میں کسی سے شادی کرلے اور اس کی عدت دوسرے خاوند کے پاس پوری ہو تو وہ پہلے خاوند سے ایک طلاق کے ساتھ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19970، ترقيم محمد عوامة 19210)
حديث رقم: 19211 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدٌ، عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فِي عِدَّتِهَا، ثُمَّ عَلِمَ أَنَّهُ تَزَوَّجَهَا فِي عِدَّتِهَا، وَقَدِ انْقَضَتْ عِدَّتُهَا عِنْدَهُ , هَلْ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ عَلَيْهَا رَجْعَةٌ؟ فَحَدَّثَنَا، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ قَالَ:" يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا , وَلَا رَجْعَةَ لَهُ عَلَيْهَا ؛ لِأَنَّ عِدَّتَهَا قَدِ انْقَضَتْ عِنْدَ هَذَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبدالاعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے اس کی عدت میں شادی کرے اور پھر اسے بعد میں معلوم ہو کہ وہ عورت عدت میں ہے تو کیا پہلے خاوند کو رجوع کا حق ہے؟ انہوں نے سند بیان کرنے کے بعد فرمایا کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی اور مرد کو رجوع کا حق نہیں ہوگا کیونکہ عورت کی عدت اس کے پاس پوری ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19971]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19971، ترقيم محمد عوامة 19211)
حديث رقم: 19212 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ قَالَ:" زَوْجُهَا أَحَقُّ بِهَا , وَلَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس کا شوہر اس کا زیادہ حقدار ہے اور وہ عدت پوری ہونے تک اسکے قریب نہیں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19972، ترقيم محمد عوامة 19212)
حديث رقم: 19213 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً، أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ، فَحَاضَتْ عِنْدَهُ حَيْضَتَيْنِ، ثُمَّ زَوَّجَهَا رَجُلٌ فَحَاضَتْ عِنْدَهُ حَيْضَتَيْنِ؟ قَالَ:" بَانَتْ مِنَ الْأَوَّلِ , وَلَا تُحْتَسَبُ بِهِ لِمَنْ بَعْدَهُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں، پھر اس کے پاس اسے دو حیض آئے اور پھر ایک آدمی نے اس سے شادی کی اور اس کے پاس اسے ایک حیض آیا تو وہ پہلے خاوند سے بائنہ ہوگئی اور اس کے بعد والے کو شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19973، ترقيم محمد عوامة 19213)
حديث رقم: 19214 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" تُحْتَسَبُ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والے کو شمار کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19974، ترقيم محمد عوامة 19214)