☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی باندی کو آزاد کیا جائے اور اس کا خاوند ہو تو وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو عدت کا کیا حکم ہوگا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر کسی باندی کو آزاد کیا جائے اور اس کا خاوند ہو تو وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو عدت کا کیا حکم ہوگا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 19113 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بَرِيرَةَ أَنْ تَعْتَدَّ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو حکم دیا کہ وہ آزاد عورتوں والی عدت گزاریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19862، ترقيم محمد عوامة 19113)
حدیث نمبر: 19114 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي مَعْشرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ بَرِيرَةَ اعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19863، ترقيم محمد عوامة 19114)
حدیث نمبر: 19115 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ: نَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ الزُّهَرِيِّ قَالَ:" بَرِيرَةُ أُعْتِقَتْ، فَاعْتَدَّتْ عِدَّةَ الْحُرَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19864، ترقيم محمد عوامة 19115)