☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 19059 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إذَا طُلِّقَتِ النُّفَسَاءُ ؛ لَا تَعْتَدُّ بِذَلِكَ الدَّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب نفاس والی عورت کو طلاق دی گئی تو وہ نفاس کو عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19805، ترقيم محمد عوامة 19059)
حدیث نمبر: 19060 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ النُّفَسَاءِ هَلْ تَعْتَدُّ بِالنِّفَاسِ؟ قَالَ:" لَا تَعْتَدُّ بِنِفَاسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی گئی تو کیا وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نفاس کو عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19806، ترقيم محمد عوامة 19060)
حدیث نمبر: 19061 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا طَلُقَتْ وَهِيَ نُفَسَاءُ ؛ لَمْ تَعْتَدَّ بِنِفَاسِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو حالت نفاس میں طلاق دی گئی تو وہ اسے عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19807، ترقيم محمد عوامة 19061)
حدیث نمبر: 19062 مصنف ابن ابی شیبہ
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ نُفَسَاءُ ؛ لَمْ تَعْتَدَّ بِدَمِ نِفَاسِهَا فِي عِدَّتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو حالت نفاس میں طلاق دی گئی تو وہ اسے عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19808، ترقيم محمد عوامة 19062)